concordance-of-quranic-topics-urdu-v1-download

[featured_image]
Download
Download is available until [expire_date]
  • Version
  • Download 24
  • File Size 6.05 MB
  • File Count 1
  • Create Date January 28, 2023
  • Last Updated January 28, 2023

concordance-of-quranic-topics-urdu-v1-download

A Concordance of Quranic Topics Urdu Volume 1 Download

الحمد لله رب العالمین والصلاة والسلام على رسولہ الكريم ، وبعد:

یہ کتاب قرآن مجید کے چند اہم موضوعات کا اشاریہ ہے۔ عنوان کے تحت ہر موضوع کی آیات کا حوالہ دے کر اس موضوع سے متعلقہ لفظ  کو خط کشیدہ کیا گیا ہے۔

پہلی جلد میں درج ذیل عنوانات شامل ہیں: اللہ کے اسماء و صفات، اللہ کی مرضی، اللہ کی طرف لوٹنا، اللہ کی مکمل حاکمیت، اللہ ظلم نہیں کرتا ، اللہ کی وحدانیت ، اللہ تعالیٰ پر توکل ، اللہ کی محبت، اللہ کی حمد و ثناء، اللہ کا خوف، تقوی، اللہ کی رحمت، اللہ کی رضا، اللہ کا علم، اللہ کا غضب، اللہ تعالیٰ مستغنی ہیں، اللہ کی ملکیت ، اللہ کا بندوں پر فضل، اللہ کا وجود اور کائنات میں اس کی نشانیاں، اللہ کے وعدے اور تنبیہات۔

اس اشاریے کی تیاری میں تفسیر الطبری، تفسیر القرطبی اور دیگر بنیادی قرآنی تفسیروں سے مدد لی گئی ہے۔ اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Leave a Comment