concordance-of-quranic-topics-urdu-v2-download

[featured_image]
Download
Download is available until [expire_date]
  • Version
  • Download 22
  • File Size 14.64 MB
  • File Count 1
  • Create Date January 28, 2023
  • Last Updated January 28, 2023

concordance-of-quranic-topics-urdu-v2-download

A Concordance of Quranic Topics Urdu Volume 2 Download

الحمد لله رب العالمین والصلاة والسلام على رسولہ الكريم ، وبعد:

یہ کتاب قرآن مجید کے چند اہم موضوعات کا اشاریہ ہے۔ عنوان کے تحت ہر موضوع کی آیات کا حوالہ دے کر اس موضوع سے متعلقہ لفظ  کو خط کشیدہ کیا گیا ہے۔

دوسری جلد میں جاہلیت، محمد رسول اللہ ﷺ، دین، نماز، زکاۃ، صدقات، روزے، حج وعمرہ اور آخر میں چند متفرق موضوعات سے متعلق آیات کریمہ آئی ہیں۔

اس اشاریے کی تیاری میں تفسیر الطبری، تفسیر القرطبی اور دیگر بنیادی قرآنی تفسیروں سے مدد لی گئی ہے۔ اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Leave a Comment